سورة الزمر - آیت 35

لِيُكَفِّرَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَسْوَأَ الَّذِي عَمِلُوا وَيَجْزِيَهُمْ أَجْرَهُم بِأَحْسَنِ الَّذِي كَانُوا يَعْمَلُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تاکہ اللہ تعالیٰ ان کے سب سے برے کاموں کو معاف کر دے، اور انہوں نے جو سب سے اچھے کام کئے تھے، ان کا انہیں اجر عطا کرے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

وہ ان کے تمام بڑے اور چھوٹے گناہوں کو معاف کر دے گا اور ان کے نیک اعمال کا انہیں بہترین بدلہ دے گا۔