سورة ص - آیت 56

جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

یعنی جہنم جس میں وہ داخل ہوں گے، پس وہ برا بچھونا ہوگا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا جس میں وہ لامحالہ داخل ہوں گے اور وہ ہر چہار جانب سے انہیں گھیر لے گی،