سورة ص - آیت 40
وَإِنَّ لَهُ عِندَنَا لَزُلْفَىٰ وَحُسْنَ مَآبٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور یقیناً ان کو ہم سے قربت حاصل تھی، اور ان کا ٹھکانا اچھا ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
آیت (40) میں اللہ نے فرمایا کہ ان ظاہری دنیوی نعمتوں کے علاوہ انہیں مجھ سے قربت بھی حاصل ہے اور قیامت کے دن بھی ان کا انجام اچھا ہوگا۔