سورة آل عمران - آیت 109
وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۚ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، اللہ کی ملکیت ہے، اور تمام امور بالآخر اللہ کی طرف لوٹائے جاتے ہیں (اے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔