سورة الصافات - آیت 172

إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

کہ ان کی مدد ضرور کی جائے گی

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اللہ نے فرمایا کہ ہم نے اپنے جن بندوں کو انسان کی ہدایت کے لئے رسول بنا کر بھیجا، ان سے ہمارا وعدہ ہے کہ ہم ان کی ضرور مدد کریں گے