سورة الصافات - آیت 167

وَإِن كَانُوا لَيَقُولُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور مشرکین مکہ کہا (٣٧) کرتے تھے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(37) مشرکین عرب کہا کرتے تھے