سورة الصافات - آیت 165
وَإِنَّا لَنَحْنُ الصَّافُّونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور بے شک ہم صف باندھے رہتے ہیں
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور ہم تمام فرشتے اللہ کے حضور صف بستہ کھڑے ہوتے ہیں