سورة الصافات - آیت 159
سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اللہ ان باتوں سے پاک ہے جو یہ لوگ بیان کرتے ہیں
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
آیت (159) میں اللہ تعالیٰ نے نے مذکورہ بالا افتراپردازی سے اپنی پاکی بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ اس کی ذات ولادت و نسب جیسے عیب و نقص سے پاک ہے۔