سورة الصافات - آیت 153

أَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

کیا اللہ نے بیٹوں پر بیٹیوں کو ترجیح دی ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

آیت (153) میں اور اس سے آگے فرمایا کہ کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے اپنے لئے بیٹیاں چن لی ہیں؟