سورة الصافات - آیت 137
وَإِنَّكُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَيْهِم مُّصْبِحِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور تم تو ان بستیوں سے صبح کے وقت گذرتے ہو
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
آیات (137، 138) میں اہل مکہ سے کہا گیا کہ تم لوگ ان بستیوں کے پاس سے کبھی صبح کے وقت اور کبھی شام کے وقت گذرتے ہو اور عذاب الٰہی کے جو آثار اب تک باقی ہیں انہیں دیکھتے ہو،