سورة الصافات - آیت 124
إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ أَلَا تَتَّقُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا، کیا تم لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے ہو
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
الیاس (علیہ السلام) نے ان سے کہا کہ کیا تم اللہ کے عذاب سے ڈرتے نہیں کہ اس کے بجائے بتوں کی عبادت کرتے ہو؟