سورة الصافات - آیت 88

فَنَظَرَ نَظْرَةً فِي النُّجُومِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پس انہوں نے ایک بار ستاروں (٢٢) کی طرف دیکھا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(22) شوکانی نے مفسر واحدی کے حوالے سے مفسرین کا قول نقل کیا ہے کہ وہ لوگ علم نجوم کے قائل تھے، اسی لئے ابراہیم (علیہ السلام) نے ستاروں کی طرف دیکھ کر کہا