سورة الصافات - آیت 83
وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور بے شک ابراہیم (٢١) بھی انہی کی جماعت کے تھے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
21 دوسرا واقعہ ابراہیم (علیہ السلام) کا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ابراہیم ایمان اور توحید کی طرف لوگوں کو بلانے میں نوح کی راہ پر ہی گامزن تھے