سورة الصافات - آیت 82
ثُمَّ أَغْرَقْنَا الْآخَرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پھر ہم نے باقی کافروں کو ڈبو دیا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
آیت 82 میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ان کے اور ان کے اہل ایمان رشتہ داروں اور پیروکاروں کے سوا باقی تمام کافروں کو ہم نے طوفان کی نذر کردیا۔