سورة الصافات - آیت 79

سَلَامٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِي الْعَالَمِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

سارے عالم میں نوح پر سلام ہو

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ان کے لئے سلامتی و رحمت کی دعا کرتے ہیں اور قیامت تک ان کا ذکر جمیل قوموں میں باقی رہے گا