سورة الصافات - آیت 62
أَذَٰلِكَ خَيْرٌ نُّزُلًا أَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّومِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کیا یہ مہمانی بہتر ہے یا زقوم کے درخت (١٦) کی
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(16) اہل جنت کی خوش بختیوں کا ذکر کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ نے جہنم کی بدبختیوں کا ذکر کیا ہے کہ اوپر اہل جنت کے لئے جن نعمتوں کا ذکر ہوا ہے وہ بہترین نعمت ہے، یا بدترین کڑوے زقوم کا درخت،