سورة الصافات - آیت 54

قَالَ هَلْ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

وہ کہے گا، کیا تم لوگ جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

کہ تم لوگ اسے جہنم میں دیکھنا چاہتے ہو؟