سورة الصافات - آیت 45

يُطَافُ عَلَيْهِم بِكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

انہیں بہتی شراب کا جام پیش کیا جائے گا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور انہیں شراب کی جاری نہروں سے پیالے بھر کر پیش کئے جائیں گے،