سورة الصافات - آیت 20
وَقَالُوا يَا وَيْلَنَا هَٰذَا يَوْمُ الدِّينِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور کہیں گے، ہائے ہماری بردباری ! یہ تو قیامت کا دن (٧) ہے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(7) منکرین قیامت کو جب اس دن اپنی ہلاکت و بربادی کا یقین ہوجائے گا اور سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے تب بعث بعد الموت کا اعتراف کرتے ہوئے کہیں گے کہ یہی ہے بدلے کا وہ دن جس کا ہم دنیا میں انکار کرتے تھے،