سورة الصافات - آیت 2
فَالزَّاجِرَاتِ زَجْرًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پھر ان کی جو (بادلوں کو) زبردست ڈانٹ کے ذریعہ ہانکتے ہیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
İ الزَّاجِرَاتِ Ĭ سے مراد دیا تو وہ فرشتے ہیں جو بادلوں کو ہانکتے ہیں یا وہ جو لوگوں کے دلوں میں نیکی اور بھلائی کا الہام کر کے گناہوں سے روکتے ہیں۔