سورة يس - آیت 61
وَأَنِ اعْبُدُونِي ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور میری عبادت کرو، یہی سیدھی راہ ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
صرف میری عبادت کرو، یہی سیدھی راہ ہے، یہی وہ دین اسلام ہے جو اپنے ماننے والوں کو جنت تک پہنچاتا ہے۔