سورة يس - آیت 56

هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَائِكِ مُتَّكِئُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہ اور ان کی بیویاں سائے میں مسندوں پر ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

وہ اپنی بیویوں کے ساتھ درختوں کے سائے میں گاؤتکیوں پر ٹیک لگائے آرام کریں گے،