سورة يس - آیت 2
وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
قسم (٢) ہے اس قرآن کی جو حکمتوں کا خزانہ ہے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
2 -آگے جو بات کہی جانے والی ہے، اس کی تاکید و توثیق کے لئے اللہ تعالیٰ نے قرآن کی قسم کھائی ہے جو حکمتوں کا خزانہ ہے۔