سورة فاطر - آیت 19
وَمَا يَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اندھا اور دیکھنے والا (١٤) برابر نہیں ہیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
14- ذیل میں آنے والی چار آیتوں میں اللہ تعالیٰ نے مومن و کافر کے درمیان فرق بیان فرمایا ہے کہ جس طرح اندھا اور بینا برابر نہیں ہو سکتے، اسی طرح کافرو مومن برابر نہیں ہو سکتے