سورة الأحزاب - آیت 65
خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۖ لَّا يَجِدُونَ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اس میں ہمیشہ رہیں گے، اپنا کوئی دوست اور مددگار نہ پائیں گے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
جس میں داخل ہونے کے بعد اس سے کبھی نہیں نکلیں گے اور نہ وہاں اپنا کوئی یارومددگار پائیں گے جو اس مشکل ترین گھڑی میں ان کے کام آئے گا۔