سورة الأحزاب - آیت 3

وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور آپ اللہ پر بھروسہ کیجئے اور اللہ بحیثیت کار ساز کافی ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

آپ ہر حال میں اللہ پر بھروسہ کیجیے اس لئے کہ جو اس پر بھروسہ کرتا ہے وہ اس کو کافی اور اس کا حامی و ناصر ہوتا ہے۔