سورة الروم - آیت 14
وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَتَفَرَّقُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس دن لوگ دو جماعتوں (٧) میں تقسیم ہوجائیں گے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(7) مرحلہ حساب سے گزرنے کے بعد مومن و کافر الگ الگ ہوجائیں گے،