سورة الروم - آیت  1
							
						
					لم
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						الم (١)
								تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
							
							
							(1) الم یہ حروف مقطعات ہیں، جن کا معنی اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔