سورة العنكبوت - آیت 35
وَلَقَد تَّرَكْنَا مِنْهَا آيَةً بَيِّنَةً لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور ہم نے اس بستی کو عقل وہوش والوں کے لئے ایک کھلی نشانی بناکرچھوڑ دیا ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور ان کی تاریخ کو عقل ہوش والوں کے لیے درس عبرت بنادیا۔