سورة النمل - آیت 2

هُدًى وَبُشْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ایمان والوں کے لئے ہدایت و بشارت ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

قرٓان اپنے مذکورہ بالا صفات کے ساتھ ان مومنوں کے لیے کتاب ہدایت اور باعث رحمت و رضائے الٰہی ہے،