سورة الشعراء - آیت 206

ثُمَّ جَاءَهُم مَّا كَانُوا يُوعَدُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پھر ان پر وہ عذاب آجائے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

پھر جس عذاب کا ان سے وعدہ کیا گیا تھا، اسنے انہیں اچانک اپنی گرفت میں لے لیا،