سورة الشعراء - آیت 194
عَلَىٰ قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنذِرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
آپ کے دل پر تاکہ آپ لوگوں کو اللہ سے ڈرانے والوں میں شامل ہوجائیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
نبی کریم (ﷺ)کے دل پر نازل کیا ہے، تاکہ آپ (ﷺ) اسے پڑھ کر اہل قریش کو سنائیں اور انہیں عذاب جہنم سے ڈرا کر اللہ پر ایمان لانے کی دعوت دیں۔