سورة الشعراء - آیت 193
نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اسے روح الامین (جبریل) نے اتارا ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
جسے جبریل امین نے اللہ کے حکم سے نہایت ہی فصیح و بلیغ زبان میں