سورة الشعراء - آیت 173

وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا ۖ فَسَاءَ مَطَرُ الْمُنذَرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ان پر پتھروں کی بارش کردی، پس بڑی بری بارش تھی وہ جوان ڈرائے جانے والوں پر ہوئی۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اللہ تعالیٰ نے پہلے تو ان بستیوں کو الٹ دیا، پھر ان پر پتھروں کی بارش کردی۔