سورة الشعراء - آیت 170
فَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ أَجْمَعِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پس ہم نے انہیں اور ان کے خاندان کے تمام افراد کو بچا لیا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
چنانچہ اللہ نے ان کی دعا قبول فرما لی، اور انہیں ان کے گھروالوں اور دیگر مسلمانوں کو اس عذاب سے بچالیا، جس کے ذریعہ وہ لوگ ہلاک کر دئیے گئے،