سورة الشعراء - آیت 154

مَا أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا فَأْتِ بِآيَةٍ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تم تو ہماری طرح ایک انسان ہو اگر اپنے دعوی میں سچے ہو تو کوئی نشانی پیش کرو۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

تم ہمارے ہی جیسے ایک انسان ہو، اور دعوی کر بیٹھے ہو کہ اللہ نے تمہیں ہمارے لیے رسول بنا کر بھیجا ہے، اس لیے زبانی دعوی سے کام نہیں چلے گا، اپنی صداقت پر کوئی دلیل پیش کرو،