سورة الشعراء - آیت 144

فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پس تم لوگ اللہ سے ڈرو، اور میری بات مانو

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس لیے اللہ سے ڈرو، اور میری بات مانو،