سورة الشعراء - آیت 119

فَأَنجَيْنَاهُ وَمَن مَّعَهُ فِي الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پس ہم نے انہیں اور ان لوگوں کو بچا لیا (٣٤) جو ان کے ساتھ کشتی میں تھے۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

34۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی دعا سن لی۔ انہیں اور ان لوگوں کو نجات دے دی جو کشتی میں سوار ہوگئے تھے،