سورة الشعراء - آیت 65
وَأَنجَيْنَا مُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُ أَجْمَعِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور موسیٰ اور ان کے تمام ساتھیوں کو ہم نے بچا لیا۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور موسیٰ اور ان کے ساتھی سمندر میں بنے راستوں سے گذر کر دوسری طرف چلے گئے،