سورة الفرقان - آیت 66

إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

یقینا وہ بڑا ہی برا ٹھکانا ہے اور جائے قیام ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور جو بدترین ٹھکانا ہوگا۔