سورة المؤمنون - آیت 111

إِنِّي جَزَيْتُهُمُ الْيَوْمَ بِمَا صَبَرُوا أَنَّهُمْ هُمُ الْفَائِزُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

آج میں نے انہیں ان کے صبر کا بہتر بدلہ یہ دیا ہے کہ وہی لوگ کامیاب و بامراد ہیں۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

آج میں نے انہیں ان کے صبر کے بدلے میں جنت دے دی ہے۔