سورة المؤمنون - آیت 46
إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ فَاسْتَكْبَرُوا وَكَانُوا قَوْمًا عَالِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
یعنی فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس، تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ لوگ بڑے ہی سر پھرے اور متکبر لوگ تھے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
فرعون اور فرعونیوں کو دعوت توحید دینے کے لیے بھیجا،