سورة الأنبياء - آیت 53

قَالُوا وَجَدْنَا آبَاءَنَا لَهَا عَابِدِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

انہوں نے کہا اپنے باپ دادوں کو ان کی عبادت کرتے پایا ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

انہوں نے کہا کہ ہمارے آباو اجداد ان کی عبادت کرتے آئے ہیں اس لیے ہم بھی ان کی عبادت کرتے ہیں اور آئندہ بھی کریں گے۔ آبا واجداد کی اندھی اور جاہلانہ تقلید کے علاوہ ان کے پاس اپنے مشرکانہ اعمال کی کوئی عقلی دلیل نہیں تھی،