سورة الأنبياء - آیت 12
فَلَمَّا أَحَسُّوا بَأْسَنَا إِذَا هُم مِّنْهَا يَرْكُضُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس جب انہیں ہمارے عذاب کا احساس ہوا تو ان بستیوں سے بھاگنے لگے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
ان پر جب عذاب آنے کے آثار ظاہر ہوئے اور وہ اپنی بستی سے بھاگنے لگے،