سورة طه - آیت 119
وَأَنَّكَ لَا تَظْمَأُ فِيهَا وَلَا تَضْحَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور نہ اس میں تمہیں پیاس لگے گی، اور نہ تم دھوپ میں رہو گے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
نہ پیاس لگے گی اور نہ دھوپ کی تمازت تمہیں تکلیف دے گی۔