سورة طه - آیت 107

لَّا تَرَىٰ فِيهَا عِوَجًا وَلَا أَمْتًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

نہ اس میں آپ کوئی کجی دیکھیے گا اور نہ ہی کوئی ٹیلہ۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور نہ کوئی عمارت اور نہ زمین کا کوئی حصہ اونچا نیچا ہوگا۔