سورة طه - آیت 101
خَالِدِينَ فِيهِ ۖ وَسَاءَ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِمْلًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ایسے لوگ ان گناہوں کو ہمیشہ اٹھائے پھریں گے، اور قیامت کے دن ان کے لیے وہ بڑا ہی برا بوجھ ہوگا۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
جنہیں لیے وہ جہنم میں چلا جائے گا۔