سورة مريم - آیت 61
جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدَ الرَّحْمَٰنُ عِبَادَهُ بِالْغَيْبِ ۚ إِنَّهُ كَانَ وَعْدُهُ مَأْتِيًّا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
عدن نام کی ان جنتوں میں داخل ہوگا جن کا رحمٰن نے اپنے بندوں سے غائبانہ وعدہ کر رکھا ہے، بیشک اس کا وعدہ وپرا ہو کر رہے گا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
مزید تاکید کے طور پر اللہ نے فرمایا کہ اللہ کا یہ وعدہ پورا ہو کر رہے گا، اس میں شک کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے،