سورة الكهف - آیت 67
قَالَ إِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اس نے کہا (٤٠) کہ تم میرے ساتھ صبر نہیں کرسکتے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(40) خضر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے علم جو دے رکھا ہے جب میں اس کا عملی مظاہرہ کروں گا تو آپ برداشت نہیں کرسکیں گے