سورة الحجر - آیت 59
إِلَّا آلَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
سوائے خاندان لوط کے، جنہیں ہم یقینا نجات دیں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
پھر فورا ہی آل لوط کو مستثنی قرار دیا جو مجرم نہیں تھے اور تاکید کے طور پر کہا کہ ہم آل لوط کو یقینا نجات دیں گے۔ اور آل لوط سے مراد ان پر ایمان لانے والے تھے،